Results 1 to 3 of 3

Thread: جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے


    جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے
    ہم Ø+ادثوں سے بر سر پیکار ہو گئے

    اشکوں کے تار توڑ گیا وقت کا طلسم
    ہم ہچکیوں سے روز کی بیزار ہو گئے

    دیکھا اسے قریب سے ہم نے تو یوں ہوا
    ہم خامشی سے مائلِ اغیار ہو گئے

    جب انتظار تھا تو سویرا نہیں ہوا
    سوتے رہے تو صبØ+ Ú©Û’ آثار ہو گئے

    بیکار Ø+سرتوں Ú©Ùˆ ذرا چھانٹ کیا لیا
    ہم اپنی منزلوں کے بھی مختار ہو گئے

    آزاد تھے تو اپنی زمینیں بلند تھیں
    ہاتھوں میں لے کے چاند گرفتار ہو گئے

    ڈوبے ہیں ساØ+لوں Ú©ÛŒ سرکتی سی ریت میں
    لے پانیوں کے ہم بھی طلب گار ہو گئے

    ہم ہی سے تو زباں Ú©ÛŒ Ø+لاوت کا ذکر تھا
    ہم ہی مثالِ تلخیِ گفتار ہو گئے
    Ù+Ù+Ù+







    2gvsho3 - جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے

    intehaayi dilkash ..


    30abdx0 - جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جب زندگی کے راستے دشوار ہو گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •